بلدیاتی انتخابات کیلئے ہونیوالی حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جائیں گے، محمودالرشید

بلدیاتی انتخابات کیلئے ہونیوالی حلقہ بندیوں کیخلاف عدالت جائیں گے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار)اپوزےشن لےڈر پنجاب مےاں محمود الر شےد نے کہاہے کہ اپو زےشن کی تمام جما عتےں پنجاب مےں بلدےاتی انتخابات کےلئے ہونےوالی حلقہ بندےوں کو مسترد کر تےں ہےں ‘غےر آئےنی حلقہ بندےوں اور تمام اضلاع مےں بنائی جانےوالی کوارڈ نےشن کمےٹےوں کے خلاف آئندہ اےک دوروز مےں عدالت سے رجوع کےا جا ئےگا۔ سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے اپوزےشن چےمبرز مےں اپوزےشن جماعتوں کا مشتر کہ اجلاس ہوا جس مےں مےں تحر ےک انصاف سے اپوزےشن لےڈر مےاں محمود الر شےد ‘پےپلزپارٹی سے رکن اسمبلی فائزہ ملک ‘جماعت اسلامی کے پارلےمانی لےڈر ڈاکٹر وسےم اختر اور (ق) لےگ کے ڈپٹی پا رلےمانی لےڈر وقاص حسن موکل نے شر کت اور اجلاس مےں شامل اپوزےشن کی تما م جماعتوں نے پنجاب حکو مت کے بلدےاتی انتخابات کےلئے حلقہ بندےوں کے طر ےقہ کارکو مستر د کر دےا اور ان کا کہنا تھا کہ جن حلقوں سے اپوزےشن کے اراکےن اسمبلی منتخب ہو ئے ہےں وہاں پنجاب حکو مت حلقہ بندےوں کےلئے غےر آئےنی طر ےقہ استعمال کرتے ہوئے(ن) لےگ کے لوگوں کی مر ضی کے مطابق حلقہ بندےاں کر رہی ہے جسکے خلاف عدالت مےں جانےکا فےصلہ کےا ہے اور آئندہ اےک دوروز مےں عدالت مےں رٹ دائر کر دی جائےگی ۔ اپوزےشن لےڈر مےاں محمود الر شےد نے کہا کہ پنجاب حکو مت نے اپوزےشن کو عےد کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ےقےن دہانی کروائی ہے جسکی وجہ سے ہم نے پنجاب اسمبلی کے احاطے مےں عوامی اسمبلی لگانے کا فےصلہ موخر کےا ہے اور اگر حکو مت نے اپنے وعدے پر عمل نہ کےا تو اسکے خلاف سخت احتجاج بھی کےا جا ئےگا۔ انہوں نے کہا کہ(ن) لےگ پنجاب مےںاکثر ےت کی بنےاد پر پنجاب مےں اپنی مر ضی سے حلقہ بندےاں کر رہی ہے جو ہمےں کسی بھی صورت قابل قبول نہےں ہے ۔
محمود الرشید

مزید :

صفحہ آخر -