حکمران عوام کو تحریک چلانے پر مجبور کر رہے ہیں، خدےجہ فاروقی

حکمران عوام کو تحریک چلانے پر مجبور کر رہے ہیں، خدےجہ فاروقی

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لےگ پنجاب کی سابق رکن صوبائی اسمبلی خدےجہ عمر فاروقی نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الہیٰ کے دور مےں جس قےمت پر پھل ملتا تھا آج ٹماٹر اور پیاز نہےںملتے حکمران اپنے عوام دشمن اقدامات سے تحریک نجات چلانے پر مجبور کر رہے ہیں انہوں نے اپنے بیان مےں کہا کہ گزشتہ 3ماہ میں ہونے والی مہنگائی نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئےے ہیں مہنگائی مےں اضافہ کی رفتار یہی رہی تو ملک مےں خانہ جنگی ہو سکتی ہے۔

مزید : صفحہ آخر