البقراء، النصر، گریس ٹریول کے عازمین حج آج لاہور سے روانہ ہونگے

البقراء، النصر، گریس ٹریول کے عازمین حج آج لاہور سے روانہ ہونگے

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) البقراءٹریول،زیارت الحرمین،النصر ٹریول،ایوب انٹر نیشنل ،نیو الملتزم،انصار پاکستان ،المکہ سلیمان،معین ٹریول، کاروان نو ر تنویر،گریس ٹریول،کاروان شبیر ،ذمرے حرائ، کاروان اقبال،کاروان تاج،پیراڈائم کے عازمین آج لاہور سے حجاز مقدس روانہ ہوں گے،النصر ٹریول، کے عازمین پی آئی اے کی فلائٹ pk-2357،المکہ سلیمان پی آئی اے کی فلائٹ pk-2259،پیراڈائم کے عازمینpk-2357،معین ٹریولpk-2259 ، کاروان نو ر تنویر کے عازمین pk-759،گریس ٹریول کے عازمین اتحاد ایئر لائنز کی فلائٹ wy-675،نیو الملتزم کے عازمین شاہین ایئر لائنز کی فلائٹ NL-1273،کاروان شبیر pk-2357،ایوب انٹرنیشنل pk-2259،کاروان اقبال کے عازمین pk-2357،یزدان انٹرنیشنل pk-759،زیارت الحرمین کے عازمین pk-759،الباقر کے عازمین سعو دیہ ایئر لائنز کی فلائٹ نمبر sv-701 کے ذریعے حجا ز مقدس روانہ ہوں گے۔ روانہ 

مزید : علاقائی