حاجرہ، الملتزم، النصر، شامکو، تکبیر ٹریول، صفہ انٹرنیشنل، القریش، مجید ٹورز اور دیگر کے عازمین کل آخری فلائٹ کے ذریعے حجاز مقدس روانہ ہونگے

حاجرہ، الملتزم، النصر، شامکو، تکبیر ٹریول، صفہ انٹرنیشنل، القریش، مجید ...

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل) حاجرہ ٹریول،الملتزم ٹریول،التو کل ٹو رز،عمار شعیب ،الکریم انٹر نیشنل،مجید ٹورز، ورلڈ ٹورز ،النصر ٹریول،ذکاءٹریول،آرجی ٹورر، الرضا ،دیار مدینہ،پیراڈائم،صفہ انٹر نیشنل،القر یش،بلال خالد ٹورز،کاروان التوحید ،چلو مدینہ شریف ،لبیک انٹر نیشنل،القادر ،شامکو ٹریول،قادری ٹو رز،تکبیر ٹریول،کے عازمین کل آخر ی فلائٹ کے ذریعے لاہورسے حجاز مقدس روانہ ہوں گے،تفصیل کے مطابق حاجرہ ٹریول،المطیب، سعو دی ایئر لائنز کی sv-733،الملتزم ،التو کل ،چلو مدینہ شریف،قادری ٹورز، شاہین ایئر لائنز کی nl-717،الکریم ,عمار شعیب pk-2263 ,کاروان التوحید،القریش pk-2261،صفہ انٹر نیشنل pk-759،پیراڈائمsv-735،دیار مدینہ ،الرضا،آر جی ٹورزpk-2261،لبیک انٹر نیشنل pk-2263،شامکو ٹریول ek-623،تکبیر ٹریولpk-303،ذکاءٹریولpk-2357،مجید ٹورز،درلڈ ٹو رز،القادرpa-470،کے ذریعے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔آخری فلائٹ

مزید : علاقائی