عالمی ادارے مصر میں ہونے والے مظالم کانوٹس لیں، عبدالغفور حیدری

عالمی ادارے مصر میں ہونے والے مظالم کانوٹس لیں، عبدالغفور حیدری

لاہور(سٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے مر کزی سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری نے قاہرہ میں محمد مر سی کے حامیوں پر گو لیوں کی بارش کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ کھلی دہشت گر دی ہے انہوں نے کہا کہ عالمی داراے مصر میں انسانوں کی گرتی ہوئی لا شوں پر کیوں خاموش ہیں؟ انھیں اس ظلم کا نوٹس لینا چاہیے مر کزی میڈیا سیل کے مطابق وہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہےںانہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کے ذریعے عالمی اداروں بنائے ہوئے اصولوں کے پرخچے اڑا ئے جا رہے ہیں لیکن خود عالمی ادارے بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں مو لا نا حیدری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جے یو آئی بلدیاتی انتخا بات میں بھر پور حصہ لے رہی ہے اور اس حوالے سے اضلاع کو ہدایت میں کہا گیا ہے کہ وہ رابطہ عوام مہم تیز کریں  

مزید : علاقائی