وزیر اعلیٰ پنجاب 6سال سے تھانہ کلچر بدلنے کے صرف دعوے کر رہے ہیں، مسلم لیگ (ق)

وزیر اعلیٰ پنجاب 6سال سے تھانہ کلچر بدلنے کے صرف دعوے کر رہے ہیں، مسلم لیگ (ق)

لاہور (پ ر) پاکستان سملم لےگ پنجاب کے رکن صوبائی اسمبلی عامر سلطان چےمہ اےڈیشنل جنرل سےکرٹری پنجاب ناصر محمود گل نے کہا ہے کہ پنجاب مےں تھانہ کلچر بدلنے کے لئے صرف زبانی جمع خرچ ہوا معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ رونما ہونے والے واقعات مےں مسلسل اضافہ نے پنجاب کے ہر شہری کو پریشان کر دیا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ فوٹو سےشن کروانے اور پھر تشہیر کا بندوبست کرنے کی بجائے بداخلاقی کے واقعات مےں ملوث ملزمان پکڑیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سنگین جرائم مےں ملوث عناصر کو اخباری بےانوں مےں دھمکیاں دےنے کی بجائے عملی اقدامات کریں تھانہ کلچر بدلنے اور انصاف کی فراہمی کو شفاف بنانے کے دعوے تو وہ 6 سال سے کر رہے ہیں مگر حالات دن بدن مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں

مزید : علاقائی