ڈی سی او کی ہدایت پر مضر صحت مشروب بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاﺅ

ڈی سی او کی ہدایت پر مضر صحت مشروب بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاﺅ

 لاہور(جنرل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہو ر نسیم صادق کی ہداےت پر ضلعی انتظامےہ کے ڈسٹرکٹ آفےسر(فوڈ) محمد اےوب چو ہدری نے مُضر صحت جو س انار،جوس مٹھا اور گنے کے رَس مےں ملاوٹ کر نےوالوں کے خلاف منٹو پارک،ےاد گار چوک اور لاری اڈہ کے علا قوں مےں کرےک ڈا ﺅن کےا۔ڈی او (فوڈ)اےوب چوہدری نے بتاےا کہ دکاندار مُضر صحت جو س انار،جوس مٹھا اور گنے کے رَس مےں سکرےن،اےسنس اور کپڑے رنگنے والے رنگ کو ملا کر فروخت کر رہے تھے۔اےوب چوہدری نے بتاےا کہ ان رےڑھی بانوں کا سامان قبضے مےں لےنے کے علا وہ تقرےباً200سو لٹر مضر صحت شربت و جوس بھی موقع پر ضائع کر دےا گےا۔2 افراد محمدعلی اور ابو بکر کو گرفتار کروا کر تھانہ لا ری اڈہ مےں مقدمہ درج کروادےا گےا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4