بریگیڈئیر (ر) سکندر ملک کے بےٹے کاوالدین اور بہنوں کے قتل کا اعتراف

بریگیڈئیر (ر) سکندر ملک کے بےٹے کاوالدین اور بہنوں کے قتل کا اعتراف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


            راولپنڈی (آئی این پی) بریگیڈئیر رٹےائرڈ سکندر ملک کے بےٹے کیپٹن حیدر نے والدین اور 2بہنوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا پےر کو نجی ٹی وی کے مطابق کیٹپن حیدر نے پولےس کو بیان دیا کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کے والدین اس شادی کے خلاف تھے واردات والے دن اس نے والدین کو شادی کےلئے منانا چاہا لیکن اس کے والدراضی نہ ہوئے اور دنوں کے درمیان بحث ہو گئی جس کے بعد اس نے والدین اور دونوں بہنوں کو نشے کی گولیاں کھلائیں اور فائرنگ کر کے قتل کر دیا واضح رہے کہ اےک ہفتہ قبل برےگیڈئیر رےٹائرڈ سکندر ملک اپنی اہلیہ اور 2بےٹیوں سمیت راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں اپنی رہائش گاہ مےں مردہ پائے گئے تھے ملزم نے تمام گھر والوں کو سر مےں 3،3گولیاں ماری تھیں۔

مزید :

صفحہ اول -