معصوم لوگوں کو قتل کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے عمران خان

معصوم لوگوں کو قتل کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے عمران خان

                 کراچی(خصوصی رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے ایک سوشل ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اور معصوم لوگوں کو قتل کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک اقلیتوں کے بارے میں برداشت اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔

عمران خان

مزید : صفحہ اول