وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں

وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں
وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اثاثوں کی تفصیلات ڈیڈ لائن ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد جمع کرادی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے پانچ اکتوبر تک مہلت مانگی تھی جبکہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔

مزید : اسلام آباد