کوئٹہ کے نیوسریاب تھانے پر دستی بم حملہ ، پولیس اہلکاروں سمیت 10افرادزخمی

کوئٹہ کے نیوسریاب تھانے پر دستی بم حملہ ، پولیس اہلکاروں سمیت 10افرادزخمی
کوئٹہ کے نیوسریاب تھانے پر دستی بم حملہ ، پولیس اہلکاروں سمیت 10افرادزخمی

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے نواحی علاقے میں نیوسریاب تھانے پر دستی بم حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 10افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کولپو سبی روڈ پر واقع نیو سریاب تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سنڈیمن صوبائی ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : کوئٹہ