پاک بھارت تجارتی سرگرمیاں بحال

پاک بھارت تجارتی سرگرمیاں بحال
پاک بھارت تجارتی سرگرمیاں بحال

  


مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے بند ہونیوالی پاک بھارت تجارتی سرگرمیاں 36روز بعد بحال ہوگئی ہیں ۔ آزاد کشمیر سے چکوٹھی کے راستے 70مال بردارٹرکوں نے سرحدعبورکی۔ یادرہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کے بعد ایل اوسی پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردی گئی تھیں ۔

مزید : بزنس