کراچی کی دوبنک ڈکیتیوں میں کچراچننے والے افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی کی دوبنک ڈکیتیوں میں کچراچننے والے افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی کی دوبنک ڈکیتیوں میں کچراچننے والے افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں ہونیوالی دو بینک ڈکیتیوں میں کچراچننے والے گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کچراچننے والاگروہ چھ افراد پر مشتمل ہے جو اِسی بہانے سے پہلے رائیکی کرتاہے اور پھر اپنی کارروائی کرتے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ ملزمان دو سے زائد بنک ڈکیتیوں میں ملوث ہیں جبکہ سٹریٹ کرائم میں ملوث افراد پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں ۔

مزید : کراچی