پشاور کے علاقے اڑمرمیں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے اڑمرمیں فائرنگ، تین افراد جاں بحق
پشاور کے علاقے اڑمرمیں فائرنگ، تین افراد جاں بحق

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ارمڑ کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیاجسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں فریقین افغان مہاجرہیں اور خاندانی دشمنی پر ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ کردی تاہم ذرائع کاکہناہے کہ دونوں خاندانوں میں رشتہ کاتنازع چل رہاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاور