اور اتفاق ہو گیا۔۔۔ چوہدری قمرزمان چیئرمین نیب ہوں گے

اور اتفاق ہو گیا۔۔۔ چوہدری قمرزمان چیئرمین نیب ہوں گے
اور اتفاق ہو گیا۔۔۔ چوہدری قمرزمان چیئرمین نیب ہوں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ میں چیئرمین نیب کیلئے چوہدری قمرزمان کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری قمرزمان کے نام پر اتفاق دونوں رہنماﺅں کے درمیان مشاورت کے بعد ہوا۔ واضح رہے کہ چوہدری قمر زمان وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری تعلیم بھی رہ چکے ہیں۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں