اسے سانپ ڈستا ہے یا مکھی ؟

اسے سانپ ڈستا ہے یا مکھی ؟
اسے سانپ ڈستا ہے یا مکھی ؟

  

لندن(بیورورپورٹ)امریکہ میں ایک ایسا انسان بھی موجود ہے جو زہریلے سے زہریلے سانپ کے ڈسنے سے بھی محفوظ رہتا ہے۔ ان میں وہ سانپ بھی شامل ہیں جن کے ڈسنے سے انسان چند لمحوں میں جاں بحق ہو جاتا ہے۔اس شخص نے میڈیا کے سامنے انتہائی زہریلے سانپوں سے اپنے جسم پر ڈسوانے کا مظاہرہ کیا اور اسے کچھ بھی نہ ہوا ۔اس سے پہلے ایسا کوئی ایسا انسان سامنے نہیں آیا جو زہریلے سے زہریلا سانپ ڈسنے سے بھی محفوظ رہا ہو ۔

مزید : تفریح