امریکہ نے مسلسل پانچ سال اڑنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا

امریکہ نے مسلسل پانچ سال اڑنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا
امریکہ نے مسلسل پانچ سال اڑنے والا ڈرون طیارہ بنا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(بیورورپورٹ)ایک امریکی فرم نے سولر توانائی سے اڑنےءوالے دنیا کے انتہائی جدید ترین طیاے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔یہ 65ہزار فٹ کی بلند ی پر مسلسل پانچ سال تک اڑ سکتا ہے۔ اسکی چوڑائی60میٹر اور رفتار 65میل فی گھنٹہ ہے۔ اس ڈرون طیارے میں 3ہزار سولر پینل نصب ہیں جو 7KWبجلی جمع کر سکتے ہیں۔ ایک ڈرون طیارے پر دو ملین ڈالر خرچ ہوئے ہیں اور اس کمپنی کو حکومت کی طرف سے ا چار آرڈر موصول ہو چکے ہیں ۔