کوہ پیما ایک انگلی کے ساتھ مائونٹ ایورسٹ سر کرنے نکل پڑا

کوہ پیما ایک انگلی کے ساتھ مائونٹ ایورسٹ سر کرنے نکل پڑا
کوہ پیما ایک انگلی کے ساتھ مائونٹ ایورسٹ سر کرنے نکل پڑا

  

کھٹمنڈو (آئی این پی) جاپانی کوہ پیما ا8 ہزار848 میٹر بلند مائونٹ ایورسٹ کو سر کرنے نکل پڑا، اپریل کے ہولناک زلزلے کے بعد چوٹی سر کرنے والا پہلا کوہ پیما ہو گا۔ 33 سالہ نوبوکازو کریکی اس سے پہلے،مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں ہاتھوں کی 9 انگلیاں گنوا چکا ہے وہ اپریل کے ہولناک زلزلے کے بعد دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کی کوشش کرنے والے پہلے کوہ پیما ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے سپورٹ کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا۔ اپریل میں نیپال میں آنے والے زلزلے میں مائونٹ ایورسٹ پر جانے والے 18 کوہ پیما ہلاک ہوئے تھے۔

مزید :

بین الاقوامی -