بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج تیسرے ٹی ٹونٹی میں مدمقابل

بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں آج تیسرے ٹی ٹونٹی میں مدمقابل

  

کولکتہ (آئی این پی)بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹو ئنٹی آج کو لکتہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں جنوبی افریقہ کو2-0 سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے افریقن کپتان آج بھی جیت کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچز جنوبی افریقہ نے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ہے،پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے 6اور دوسرے میں 7وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -