انگلینڈ اور پاکستان اے کرکٹ ٹیمیں آج دوسرے ٹور میچ میں مدمقابل

انگلینڈ اور پاکستان اے کرکٹ ٹیمیں آج دوسرے ٹور میچ میں مدمقابل

  

شارجہ ( نیٹ نیوز)انگلینڈ اور پاکستان اے کے مابین دوسرا 2روزہ ٹور میچ آج شارجہ میں شروع ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور پاکستان اے کامابین دوسرا 2روزہ ٹور میچ آج شارجہ کر کٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران پاکستان کیخلاف 3ٹیسٹ ،4ون ڈے اور 3ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کھیلے گی ،دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز ٹیسٹ میچوں سے ہو گا۔پہلا ٹیسٹ 13سے 17اکتوبر ابو ظہبی ،دوسرا ٹیسٹ 22سے 26اکتوبر دبئی جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم نومبر سے 5نومبر تک شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -