کینیڈا اور فجی نے رگبی ورلڈ کپ میں میچ جیت لئے

کینیڈا اور فجی نے رگبی ورلڈ کپ میں میچ جیت لئے

  

لندن ( نیٹ نیوز) انگلینڈ میں جاری آٹھویں رگبی ورلڈ کپ میں کینیڈا اور فجی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ کینیڈا نے رومانیہ کو شکست دی جبکہ فجی نے یوروگوئے کو مات دی۔ تفصیلات کے مطابق لائسسٹر سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پول ڈی کے ایک میچ میں رومانیہ کی ٹیم نے کینیڈا کی رگبی ٹیم کو انتہائی سخت مقابلے کے بعد 17-15 سے شکست دی ۔ پول اے میں شامل فجی کی ٹیم اور اٹلی کے درمیان دوسرا میچ کھیلا گیا جس میں فجی کی ٹیم نے بآسانی حریف ٹیم کو 47-15 سے مات دیکر کامیابی حاصل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -