او جی ڈی سی ایل نے سیلف انشورنس سکیم کے لئے مختص 6 ارب روپے سے ٹریژی باؤنڈ خرید لئے

او جی ڈی سی ایل نے سیلف انشورنس سکیم کے لئے مختص 6 ارب روپے سے ٹریژی باؤنڈ ...

  

اسلام آباد (آن لائن) او جی ڈی سی ایل نے سیلف انشورنس کے لئے مختص کئے گئے 6 ارب روپے فنڈز سے ٹی ڈی آرز ( TDRs) خرید لئے ہیں انتظامیہ نے کمپنی کی آک مشین ، مشینری اور دیگر اہم معاملات کی انشورنس کمپنیوں سے انشورنس کرانے کی بجائے سیلف انشورنس کے لئے کمپنی کے اربوں روپے فنڈز مختص کر دیئے تھے تاہم انتظامیہ نے ملازمین کو ا س فنڈز کا فائدہ دینے کی بجائے ٹریژی بانڈ خرید لئے ہیں جس کے باعث او جی ڈی سی ای ل ملازمین میں شدید پریشانی لاحق ہو گئی ہے ۔

مزید :

کامرس -