پاکستانی فلموں کی کامیابی ، ہندوستانی فلموں کی کشش ختم

پاکستانی فلموں کی کامیابی ، ہندوستانی فلموں کی کشش ختم

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی فلموں کی کامیابی نے ہندوستانی فلموں کی کشش ختم کر دی۔گزشتہ 6ماہ کے دوران درجن کے قریب بھارتی نئی فلموں کے فلاپ ہونے سے تقسیم کاروں کو بھاری مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔دوسری جانب کراچی میں جدید ٹیکنالوجی پر تیار ہونے والی فلموں کو فلم بینوں نے بے پناہ سراہا۔فلم نامعلوم افراد "بن روئے "رانگ نمبر "جوانی پھر نہیں آنی"منٹو اور ہلا گلہ سمیت متعدد فلموں کی کامیابی اور اچھے بزنس سے ہندوستانی فلموں کا بخار فلم بینوں کے دماغ سے اترنا شروع ہو گیا ۔

مزید :

کلچر -