خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتا ہوں‘ اداکار فواد خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) پاکستان کے ناموراداکارفواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خواتین سے ڈرلگتا ہے۔ بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں کیونکہ انہیں نہ کہنا مشکل ہوتا ہے۔فواد خان نے اس حیرت انگیز بات کا انکشاف بھارتی پروگرام ’’ لک ہوازٹاکنگ‘‘ میں کیا کہ وہ خواتین کا سامنا کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں۔
خان پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں تہلکہ مچانے کے بعد اب بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر منوانے میں مصروف ہیں

مزید :

کلچر -