سٹیج ڈرامہ سجن چن ورگا میں لیلی صدیقی کی عمدہ پرفارمنس

سٹیج ڈرامہ سجن چن ورگا میں لیلی صدیقی کی عمدہ پرفارمنس
سٹیج ڈرامہ سجن چن ورگا میں لیلی صدیقی کی عمدہ پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( کلچرل رپورٹر)الحمراء ہال 2میں سٹیج ڈرامہ سجن چن ور گا کی عوام میں مقبولیت اضافہ ہو رہا ہے ۔خا ص طور پر اداکارہ لیلیٰ صدیقی کی پر فارمنس سے شا ئقین بہت متا ثر ہو رہے ہیں اور شا ندار کارکردگی پر بہت زیادہ داد مل رہی ہے ۔ اداکارہ لیلیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیشہ معیاری کا م کو تر جیح دی۔کو شش کر تی ہو کہ شا ئقین کو کچھ نیا کام کر کے دیکھاؤ۔مداحوں کی شکر گزار ہوں جو میر ی کام پسند کر تے ہیں مستقبل میں بھی میری کوشش ہوگی کہ میں معیاری کام کروں محنت سے نمایاں مقام حاصل کرنا چاہتی ہوں ہمیشہ شائقین نے میرے کام کو بہت پسند کیا ہے جس کی بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے اور مجھ میں کام کرنے کاحوصلہ مزید بڑھ جاتا ہے۔

مزید :

کلچر -