محنت کی بدولت بہت جلد شہرت حاصل کی، اداکارہ مانو چترا

محنت کی بدولت بہت جلد شہرت حاصل کی، اداکارہ مانو چترا
محنت کی بدولت بہت جلد شہرت حاصل کی، اداکارہ مانو چترا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز)تامل فلموں کی نامور اداکارہ مانو چترا نے کہا ہے کہ میں نے حال ہی میں شوبز میں قدم رکھا ہے لیکن میں نے محنت سے بہت جلد شہرت حاصل کرلی ہے جس کی بہت خوشی ہے اور اسی طرح میری کوشش ہوگی کہ میں مستقبل میں بھی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کے دل جیت سکوں اداکارہ نے کہا کہ ہندی فلموں میں بھی کام کرنے کا بہت شوق ہے لیکن ابھی تامل فلموں پر مکمل توجہ دی ہوئی ہے اور میں چاہتی ہوں کہ میں یہاں پر پہلے نمایاں مقام حاصل کروں اس کے بعد ہندی فلموں میں فن کا مظاہرہ کروں مجھے امید ہے کہ شائقین میرے کام کو ہمیشہ ہی پسند کریں گے کیونکہ میں بہت محنت کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -