برطانوی ادارہ ڈیف پیف کے سکولوں کے 3طالب علموں کا امتحان لے گا

برطانوی ادارہ ڈیف پیف کے سکولوں کے 3طالب علموں کا امتحان لے گا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد (ڈیفڈ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے منتخب پارٹنر سکولوں کے گریڈ 3کے طالب علموں کا امتحان لے گا۔اس امتحان کے انعقاد کا مقصد گریڈ 3 کے بچوں کی اوسط کارکردگی کا جائزہ لینا ہے۔ اس ٹیسٹ میں مختلف اضلاع کے 183 پارٹنر سکولوں کے طالب علم شریک ہوں گے۔یہ ٹیسٹ وزیر اعلیٰ روڈ میپ ٹیم اور نجی آ ڈیٹرز کے زیر اہتمام منعقد کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -