ممتاز قادری کے حوالے سے عدالتی فیصلہ شریعت کے خلاف ہے،مظہر سعید کاظمی

ممتاز قادری کے حوالے سے عدالتی فیصلہ شریعت کے خلاف ہے،مظہر سعید کاظمی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ سید مظہر سعید کاظمی ، مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ ، سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی رہنما صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے ممتاز قادری کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ شر عی اصولوں کے منافی ہے اس لئے دی گئی سزا کو مستر د کرتے ہیں کیونکہ ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو گستاخی رسول پر قتل کیا تھا۔ گستاخ رسول کو قتل کرنا جرم نہیں۔

حکومت سلمان تاثیر کے خلاف خود کاوروائی کر تی تو ممتاز قادری انتہائی قدم نہ اٹھاتا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -