شہر بھر میں سرچ آپریشن 17مشکوک افرادزیر حراست

شہر بھر میں سرچ آپریشن 17مشکوک افرادزیر حراست

  

لاہور (کر ائم سیل)ریلو ے سٹیشن کے گر دونواح ہو ٹلو ں اور داتا دربار کے گر دونواح سراؤں اور اندرون شہر کے مختلف علاقوں اور افغان بستیوں میں سر چ آپریشن ۔پولیس نے 17 مشکو ک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشن کے حکم کے مطابق محرم الحرام سے قبل اور دوران سر چ آپریشن جاری رہیگا ۔

مزید :

علاقائی -