چو بچہ پھا ٹک کے قر یب22ویلر ٹرالہ خراب ہونے سے نظام ٹریفک درہم برہم

چو بچہ پھا ٹک کے قر یب22ویلر ٹرالہ خراب ہونے سے نظام ٹریفک درہم برہم

  

لاہور(کرائم سیل)شہر میں جا ری تر قیا تی کا مو ں کے لئے سا ما ن لے کر آ نے والا 22ویلر ٹر الہ چو بچہ پھا ٹک کے قر یب خر اب ہوگیا ۔جس کے با عث ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم ہو گیا ۔اطلا ع ملتے ہی سی ٹی او لا ہو ر طیب حفیظ چیمہ نے متعلقہ ایس پی ا ور ڈی ایس پی کو ہد ایت جا ر ی کی کہ کر ین کے ذریعے ٹر الے کو ہٹا کر رپو رٹ دیں ۔جس پر وہا ں انسپکٹر اور ٹر یفک وارڈنز کی بھا ری نفر ی تعینا ت کر کے ٹر یفک کو رواں دواں کر وایا ۔ بتایا گیا ہے کہ مغل پورہ کے علاقہ چوبچہ پھاٹک کے قریب22 ویلر ٹرالہ جو کہ اورنج ٹرین منصوبہ کا سامان لے جا رہا تھا اچانک خراب ہوگیا۔جس کے باعث ڈیوس، کینال، مال روڈ، دھرم پورہ اور گڑھی شاہو مکمل بلاک ہو گیا۔ جس پر فوری طور پر سی ٹی او نے متعلقہ حکام کو دس انسپکڑ اور 50 ٹریفک وارڈنز اضافی نفری لگانے کا حکم دیا۔ جنھوں نے ٹریفک کو رواں دواں کیا۔

مزید :

علاقائی -