پو لیس پریزن وین کی مسافر ر کشہ سے ٹکر ، رکشہ ڈرا ئیور زخمی

پو لیس پریزن وین کی مسافر ر کشہ سے ٹکر ، رکشہ ڈرا ئیور زخمی

  

لا ہور (کرا ئم سیل )پنجا ب اسمبلی کے با ہر پو لیس پریزن وین کے ڈرا ئیور نے مسافر ر کشہ کوٹکر ما ر دی جس کے باعث رکشہ ڈرا ئیور زخمی ہو گیا ۔امدا د ی ٹیم نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل منتقل کیا ،جہا ں زخمی کوطبی امداد دی جا ر ہی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سول لا ئنز کے علاقہ پنجا ب اسمبلی کے با ہر نشہ میں د ھت پریزن وین کے ڈرا ئیور اشفا ق نے مسافر ر کشہ کو ٹکر ما ردی جس سے ر کشہ شد ید متا ثر ہو ااور ڈرا ئیورر حمن شد ید زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے سر وسز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ اس حوالے سے پریزن وین کے ڈرا ئیور اشفا ق کو کہنا تھا کے ر کشہ کی غلطی تھی جس وجہ سے حا د ثہ پیش آ یا ہے ۔

مزید :

علاقائی -