کا ہنہ ،12سالہ بچہ پراسرارطورپر لاپتہ ہوگیا

کا ہنہ ،12سالہ بچہ پراسرارطورپر لاپتہ ہوگیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل) کا ہنہ کے علاقہ میں 12سا لہ بچہ پرا سرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے کا رروا ئی کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق کا ہنہ جیا بگا کے ر ہا ئشی محنت کش اسلم کا 12سا لہ بیٹا محمد عمر چھٹی جما عت کا طا لبعلم ہے ۔متا ثر ہ شخص کے مطا بق گزشتہ روزعمر گھر سے باہرکھیلنے گیا اور لا پتہ ہو گیا ، تشویش لا حق ہونے پر اسے علاقے سمیت قر یبی ہسپتا ل میں تلا ش کیا گیا لیکن اسکا کو ئی پتہ نہیں چلا جس پر والد نے تھانہ میں ر پو رٹ در ج کروا ئی۔ اسلم نے مز ید بتا یا ہے کہ عمر کی والدہ کو ایک سال قبل طلا ق د ے چکا ہے شبہ ہے اسکے ما مو ں وغیر ہ نے اسے نہ اغواء کیا ہو ۔ پو لیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -