ایس ایچ اوز کی تقرریاں وتبادلے

ایس ایچ اوز کی تقرریاں وتبادلے

  

لاہور(کرائم سیل) الیکشن کمیشن کی طرف سے اجازت ملنے پر ڈی آئی جی آپریشنز حیدر اشرف نے پانچ تھانوں کے ایس ایچ او کے تقرروتبادلے کر دئیے۔عابد حسین کو تھانہ مناواں،یوسف بٹ کو گلبرگ،وسیم سندھو کو نصیر آباد ،حسنین شاہ کو سندر اور ناصر چٹھہ کو چوہنگ تھانے میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی نے تعینا ت ہونے والے تمام ایس ایچ اوز کو فوری چارج لے کر کام شروع کرنے کے احکامات دئیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -