رشوت لیکر ڈاکو بھگانے کے الزام میں پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی،مفرورڈاکودوبارہ گرفتار

رشوت لیکر ڈاکو بھگانے کے الزام میں پولیس اہلکاروں کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) پولیس اہلکاروں کا مبینہ طور پر رشوت دیکر فرار ہونے والے 4ڈاکوؤں کو گجر پورہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چار ڈاکوؤں نے سی آئی اے پولیس کے اہلکاروں کو رشوت دی اور فرار ہو گئے تھے۔ گجر پورہ پولیس نے چاروں ملزمان کو پکڑ لیا ہے اور پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -