ننکانہ:کرنٹ لگنے سے نوجوان کی حالت تشویشناک

ننکانہ:کرنٹ لگنے سے نوجوان کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی)واٹر پمپ سے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی حالت غیر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی شاہکوٹ کے رہائشی 30سالہ محمدذیشان نے واٹر پمپ چلانے کے لئے جیسے ہی سوئچ آن کیا تو بورڈ کے شارٹ سرکٹ کے باعث اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور وہ موقعہ پر ہی بیہوش ہوگیا اطلاع پاکر ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے زخمی محمد ذیشان کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال میں داخل کرادیا ہے۔

مزید :

علاقائی -