شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر شہباز جٹ کے والد کے انتقال پراظہار تعزیت

شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر شہباز جٹ کے والد کے انتقال ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے سینئر نائب صدر شہباز جٹ کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -