یچ ایم سی سکول ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے ،ڈسٹڑکٹ ایجوکیشن آفیسر قاضی ظہور الحق

یچ ایم سی سکول ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے ،ڈسٹڑکٹ ایجوکیشن آفیسر قاضی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واہ کینٹ (نمائندہ پاکستان )ایچ ایم سی سکول کی پرنسپل کی جانب سے سکول طالبہ کو زبردستی سکول سے نکالے جانے کے حوالے سے جب ٹیلیفون پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راوالپنڈی قاضی ظہو ر الحق سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ایچ ایم سی سکول کا اپنا بورڈ آف ڈائریکٹرز ہے جو اس ادارے کو چلاتا ہے یہ ادارے ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔