کراچی میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا

کراچی میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا ہے ۔3روز کے دوران 10لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے ۔انسداد پولیو مہم 80یونین کونسلز میں ہوگی ۔پولیو مہم کے دوران پولیو رضا کاروں کے ساتھ پولیس کے اہلکار بھی ہوں گے ۔رینجرز کی نفری بھی پولیو رضا کاروں کی سکیورٹی کے لیے تعینات ہوگی ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -