انتظامیہ چوری کی وارداتوں اور منشیات کی روک تھام میں ناکام
تیمرگرہ ( بیو رو رپو ر ٹ )انتظامیہ چور ی کی و ارداتوں اور منشیات فر و شی کے رو ک تھام میں نا کام ہو چکی ، ان واقعات کے رو ک تھام کے لئے مو ثر اقدمات اُ ٹھا ئے جائے ۔مقامی صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے جماعت اسلامی ضلع دیر پا ئین کے امیر اعزازالملک افکاری نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی غفلت کی و جہ سے نو جوا ن نسل دھڑادھڑ منشیات اور دیگر غیر اخلاقی سر گر میوں کی جا نب راغب ہو ر ہی ہیں جبکہ مختلف مقامات پر کھلے عام منشیا ت کا فر وخت چیلنج کی صو ر ت اختیا ر کر چکا انہو ں نے کہ کہ بیشتر مقامات سے متعد د گا ڑیوں کی چوری اور گھر وں پر ڈاکے ڈا لنے کے واقعات نے عام آدمی کو شدید عد م تحفظ کا شکا ر کر دیا ہے انہو ں نے ضلع بھر میں مر بو ط سیکو رٹی نظام تشکیل د ینے اور اس حوالے مو ثر اقدامات اُ ٹھانے کا مطا لبہ کیا ۔