ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندر شاہ کو کرک تبدیل کردیا گیا

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندر شاہ کو کرک تبدیل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کوھاٹ سکندر شاہ کو کرک تبدیل کر دیا گیا جبکہ محمد اسماعیل خان وزیر نے ڈی ایس او کوھاٹ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا اور اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں محمد اسماعیل خان وزیر نہایت نیک دیانت دار مخلص اور ایک فرض شناس آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں جو کوھاٹ میں کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے دور رس اقدامات کریں گے۔