سپیشل برانچ کی تنظیم نو، پولیس کو ایک ارب کے فنڈز جاری کر دیئے گئے

سپیشل برانچ کی تنظیم نو، پولیس کو ایک ارب کے فنڈز جاری کر دیئے گئے

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبے میں اپنے خفیہ ادارے سپیشل برانچ کی تنظیم نوکے لیے پولیس کو1ارب روپے (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کے فنڈزجاری کردئیے ہیں سپیشل برانچ کی کارکردگی میں بہتری لانے کاپراجیکٹ 30جون 2016ء تک مکمل کیاجائے گا۔

فنڈز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -