مردان کے ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں ناقص خوراک سے درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

مردان کے ہوٹلوں اور شادی ہالوں میں ناقص خوراک سے درجنوں ہسپتال پہنچ گئے

  

مردان(بیوروررپورٹ)ضلع مردان مین متعدد شادی ہال اور ریسٹورنٹ مالکان بوسیدہ اور ناقص کھانا فروخت کرنے لگے۔متعدد شادی کی تقریبات مہمانوں کو فوڈ پو ائزنگ کی شکایت درجنوں ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق عیدالاضحی کے فوراََ بعد شادیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔اور ضلع بھر میں ایک درجن سے زائد شادی ہالوں میں تل دھرنے کی جگہ میسر نہیں اور لوگوں نے دو تین تین مہینے پہلے بکنگ کرائی ہوئی ہے۔عیدالاضحی کے فوراََ بعد مالکان نے عیدالاضحی کی گوشت جو کہ بوسیدہ ہوچکی ہے نے شادی بیاہ کے کھانوں میں استعمال کرنا شروع کردیا ہے جسے قصائی سستے داموں شادی ہال کے مالکانوں کو فروخت کرنے لگے ہیں۔ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے اور اس انسانیت سوز دھندے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں گزشتہ روز بائی پاس روڈ اور نوشہرہ روڈپر واقع متعدد شادی ہالوں

مزید :

پشاورصفحہ آخر -