ینگی مرض سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ پاکر دم لیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق

ینگی مرض سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ پاکر دم لیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق

  

ملتان(جنرل رپورٹر)مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ ڈینگی کے مرض سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چٹھکارہ پاکردم لیں گے اس کیلئے ضروری ہے کہ جہاں حکومتی ادارے پوری لگن اور مختلف سے اس مرض کے خاتمہ کیلئے دن رات کام کررہے ہیں وہاں عام شہری بھی ڈینگی کے مرض سے نجات کیلئے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

اپنا بھرپور کردار ادا کریں ان خیالات کااظہار انہوں نے گذشتہ روز نشترہسپتال کے دورہ کے موقع پر ’’پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہو ں نے ڈینگی وارڈ آئی سی یو وارڈ اور ایچ ڈی یووارڈ کابھی دورہ کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -