ریلوے سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین 12اکتوبر کو ملتان ڈویژن کا دورہ کرینگے

ریلوے سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین 12اکتوبر کو ملتان ڈویژن کا دورہ کرینگے

  

ملتان(نامہ نگار)سٹینڈنگ کمیٹی برائے ریلوے کے چیئرمین رمیش لعل اپنے ممبران ڈاکٹر نثاراحمدجٹ،سردارمحمدعرفان ڈوگر،چوہدری جعفراقبال کے ہمراہ 12اکتوبر کوملتان ڈویژن کادورہ کریں گے۔اپنے دورے کے دوران وہ ریلوے اراضی پرقابضین کے خلاف کی جانے والی کاروائی ،مختلف شعبوں سے حاصل ہونے والی آمدن اوردیگرمعاملات کاجائزہ لیں گے۔

دورہ

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -