رحیمیار خان، پی آئی اے کی تیسری فلائٹ 154حجاج کو لیکر پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

رحیمیار خان، پی آئی اے کی تیسری فلائٹ 154حجاج کو لیکر پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر ...

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ شب پی آئی اے کی فلائٹ نمبری8392پی کے 154 عازمین حج کو لے کر رحیم یارخان پہنچ گئی اس موقع پر حجاج اکرام کے رشتہ داروں اور ورثاء نے والہانہ استقبال کیا فلائٹ کے موقع پر ایئر پورٹ سکیورٹی حکام کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے واضح رہے کہ گزشتہ سے پیوستہ روز بھی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 8581 155 عازمین حج کو لے کر رحیم یارخان پہنچی تھی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -