پی پی کاجیالا بیل گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا

پی پی کاجیالا بیل گاڑی پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گیا

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) یونین کونسل نمبر 42کا چےئر مین نذیر کاٹھیا اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز کاغذات نامزدگی جمع (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

کرانے بیل گاڑی پرالیکشن آفس پہنچے۔اس موقع پر جیالوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور بلاول بھٹو زرداری کے نعرے لگائے اس موقع پر نذیر کاٹھیا کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کسانوں ، مزدوروں کی پارٹی ہے اس لئے ہم اس انداز میں کا غذات جمع کروانے آئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -