خانیوال، خواجہ سراؤں نے بلدیاتی الیکشن میں مخصوص نشست کامطالبہ کردیا

خانیوال، خواجہ سراؤں نے بلدیاتی الیکشن میں مخصوص نشست کامطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال کے خواجہ سرارہنماؤں رانی ،بوبی ،اطاس اور دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چونکہ اب (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
خواجہ سرا باقاعدہ ووٹرز ہیں لہذا بلدیاتی اداروں میں ان کے طبقے کے لئے بھی کم ازکم ایک خصوصی نشست مخصوص کی جائے انہو ں نے کہا کہ اگر حکومت نے اس مسئلے پر غور نہ کیا تو وہ ملک گیر احتجاج تحریک چلا سکتے ہیں۔