اردو کا سرکاری سطح پر نفاذ ‘ اداروں کو حکومت کی طرف سے دی گئی پہلی ڈیڈ لائن ختم

اردو کا سرکاری سطح پر نفاذ ‘ اداروں کو حکومت کی طرف سے دی گئی پہلی ڈیڈ لائن ...

  

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے اردو کوسرکاری سطح (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

پرنافذکرنے کے لیے دی گئی پہلی ڈیڈلائن ختم۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے اردوزبان کوسرکاری سطح پرنافذکرنے کاحکم جاری کیاگیاجس پروفاقی حکومت نے اردوکورحیم یارخان سمیت ملک بھرکے سرکاری اداروں میں نافذکرنے کے لیے 5اکتوبر2015ء کی ڈیڈلائن جاری کی تھی تاہم ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجودحکومت کی جانب سے اردوکوسرکاری سطح پرنافذنہ کیاجاسکاہے جس سے شہری وسماجی حلقوں میں شدیدتشویش پائی جاتی ہے جنہوں نے اعلی حکام سے نوٹس لے کراصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -