بلدیاتی انتخابات ،شجاع آباد سٹی کے12 وارڈز میں80امیدواروں کے کاغذات جمع راناشوکت نون، واجدشاہ، مجاہد شاہ بھی امیدوار

بلدیاتی انتخابات ،شجاع آباد سٹی کے12 وارڈز میں80امیدواروں کے کاغذات جمع ...

  

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخابات میں شجاع آباد سٹی کے بارہ (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

وارڈ میں کل 80 امیدواران نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے وارڈ نمبر ایک میں کل پانچ امیدواروں جس میں خادم حسین ، عابد حسین، محمد اکرم، شاہد شمشاد،منظور حسین وارڈ نمبر دو میں کل چھ امیدواروں میں محمد عاصم، الطاف حسین بھٹی،سعید احمد، آصف بھٹی،وقاص اسلم خواجہ،خواجہ ضیاء الحق، وارڈ نمبر تین میں کل آٹھ امیدواروں میں ملک زبیر شریف،چوہدری اشرف، راؤ خالد باقر، خلیق الرحمان بودلہ، سرفراز عالم بودلہ، ایاز احمد،راؤ سلیم شاد، وارڈ نمبر چار میں کل سات امیدواراں میں حفیظ احمد،شوکت حسین،چوہدری اقبال، چوہدری اصغر، ملک مختیار احمد مٹھو، ملک مختیار احمد آرائیں،عزیزالرحمن،وارڈ نمبر پانچ میں کل آٹھ امیدواروں میں انوارالحق، راؤ تحسین،رانا محمود، حکیم سعید، راؤ ذیشان،ڈاکٹر رفیق قریشی،حاجی عبدالسلام، محمد اسحاق میؤ، وارڈ نمبر چھ میں کل آٹھ امیدواروں میں چوہدری خلیق الرحمان ببلو، راؤ محمد زبیر ایڈوکیٹ،احمد حسن حمزئی، چوہدری بابر سلطان،تیمور راشد ، محمد وسیم عارف، راؤ نوید سعید، راؤ خالد سعید، وارڈ نمبر سات میں کل سات امیدواروں میں عبدالمجید قریشی، ستار وحید شیخ، دیوان مشتاق،اختشام برکت،حاجی اختر بلو،منصور خان چاکرانی،راؤ زاہد باقر،وارڈ نمبر آٹھ میں کل چھ امیدواروں میں سیف الرحمان جگوال، دانش خضر حیات،عامل نمبر دار،جاوید گڈو کھچی،عبدالقادر بلوچ،شاہد پرویز ہاشمی،وارڈ نمبر نو میں کل پانچ امیدواروں میں عبدالصمد،حسن اشتیاق بخاری، محمد خالد قریشی ، عبدالقیوم ڈوگر، شاہد عمران، وارڈ نمبر دس میں کل نو امیدواروں میں وحید حسین لوہار، صغیر احمد، راؤ محمد نوید، بہرام خان، ملک اللہ ڈتہ، ریاض حسین ٹھکیدار، محمد شکیل، امجد علی شاہ، حافظ محمد طیب،وارڈ نمبر گیارہ میں کل آٹھ امیدواروں میں صغیر احمد بگو، جمشید خان، ارشاد چھنگا، ناصر خان، شیخ ریاض الدین، ڈاکٹر تنویر سلطان،ڈاکٹر وسیم اختر،محمد اکرم ملا، وارڈ نمبر بارہ میں کل تین امیدواروں میں ملک عامر رضا، شیخ عبدالباری، محمد اشفاق قریشی، اسی طرح یونین کونسل کیسر پور میں کل تین چیئر مین اور 23 جنرل کونسلر نے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے یو سی اوباڑہ شمالی میں کل چار چیئر مین جبکہ جنرل کونسلر بیس نے یو سی گنویں میں کل پانچ چیئرمین جبکہ اکیس کونسلر، پنجانی میں کل چار چیئر مین جبکہ پچیس کونسلر،یو سی جلال پور کھاکھی میں کل چار چیئر مین میں جبکہ ستائیس کونسلر، یو سی موہن پور میں کل دو چیئر مین جبکہ ایک کونسلر اسی طرح یو سی 147 تا154 میں 36 چیئر مین جبکہ 152 کونسلر نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی رانا شوکت حیات نون نے یو سی بستی مٹھو سے جبکہ سیدواجد علی شاہ نے یو سی پونٹہ، اسی طرح سید مجاہد علی شاہ نے یو سی چک آر یس سے رانا شہزار احمد نون، اور رانا سعد نون یو سی گردیز پور سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -