کارڈیالوجی سنٹر میں 18سالہ ایڈز کے مریض کا انکشاف انتظامیہ کا اظہار لاعلمی

کارڈیالوجی سنٹر میں 18سالہ ایڈز کے مریض کا انکشاف انتظامیہ کا اظہار لاعلمی

  

ملتان (جنرل رپورٹر) کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان میں ایڈز کے مرض کا شکار 18سالہ نوجوان کا انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

ہے کہ بوہر گیٹ کے رہائشی 18سالہ عبدالمطلب کو دل کی تکلیف کی شکایت پر کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ لایا گیا تھا۔ جسکے خون کے نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بھجوائے گئے تو اسمیں ایڈز کے مرض کی تصدیق ہوئی۔ تاہم ہسپتال انتظامیہ نے اس مریض کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -